کراچی (سپورٹس نیوز)کراچی میں ہونے والی 64 ویں پاکستان امیچر گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی۔سعد نے ایونٹ کے آخری 6 ہولز پر برڈیز کھیلتے ہوئے لیڈرز بورڈ پر ٹاپ پوزیشن اپنے نام کی۔تیسرے راؤنڈ میں لیڈ کرنے والے نعمان الیاس آخری روز اپنا مومینٹم برقرار نہ رکھ سکے۔




