ڈمپر کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیور شدید زخمی

چنیوٹ(نامہ نگار)ڈمپر اور رکشہ میں تصادم،رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ریسکیو 1122 کے مطابق سرگودھا روڈ نزد محمدی مارکیٹ تیز رفتار ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں رکشہ ڈرائیورسترہ سالہ اسد ولد احمدسکنہ چک نمبر 137 ج ب زخمی ہوگیااطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کردیا گیا جہاں پر اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں