نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کر قیمتی سامان لے کر فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطا بق شفقت ا سلا م نے تھانہ صدرکمالیہ میں درخواست دی کہ اسنے موضع کھوڈ کمالیہ میں کریانہ کی دکان بنا رکھی ہے نامعلوم ملزمان نے تالے توڑ کر نقدی اور سامان کریانہ کل مالیت 2لاکھ 30ہزار روپے چوری کرلیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں