کمالیہ(نامہ نگار)مقدمہ کے تنازعہ پر گھر میں گھس کے لڑکی کے ساتھ مار پیٹ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق رضیہ بی بی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست د ی کہ ملزمان اسلم وغیرہ نے گھر میں زبردستی داخل ہوکر گالم گلوچ کی اور اسکی بیٹی پر تشدد کرکے دھمکیاں دی جس پر مقدمہ درج ہوا۔




