چار کار سواروں نے نوجوان کو اغواء کرلیا

گوجرہ (نامہ نگار) چار کار سوارو ں نے پچیس سا لہ نوجوا ن کو زبردستی اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 357 ج ب کے مجا ہد عباس نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقد مہ درج کر واتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ اسکا پچیس سالہ بیٹا ارسلا ن مجاہد میں موجود تھا کہ رات دس بجے چار کا ر سوار افراد آ ئے اور اسکو زبردستی کا ر میں ڈال کر اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پو لیس گوجرہ نے مغوی اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں