ممبئی (سپورٹس نیوز)ٹی20ورلڈکپ میں وائٹ بال فارمیٹ کیلئے نامزد ہونیوالے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمئینز ٹرافی کیلئے سلیکٹرز نے آل رانڈر ہاردک پانڈیا کی جگہ کپتان روہت شرما کے نائب کے طور پر جسپریت بمراہ کا نام فائنل کیا ہے۔




