LPGگیس کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ

ساہیوال (بیوروچیف )ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ اورعوام کی غیر محفوظ زندگی ۔ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافے نے ساہیوال کے عوام کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ مختلف دکان دار اور فلنگ اسٹیشن بغیر کسی قانونی اجازت نامے (این او سی) کے گیس کی ریفیلنگ کر رہے ہیں اور متعلقہ ادارے کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں