ملکی ترقی کیلئے حکومت درست فیصلے کررہی ہے

سمندری(بیورو چیف) ن لیگ کی حکو مت میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ، ملک فیصل شرف، ان خیا لات کا اظہار ملک فیصل شرف چیئر مین حاجی شرف دین فائونڈیشن نے کیا انہوں نے کہا کہ ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلانے کی سازشوں میں مصر وف شرپسندعناصر کا اصل چہر ہ قوم کے سامنے آ چکا ہے کسی صورت ملک کے وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ملک کی تر قی معاشی استحکام کیلئے حکو مت درست فیصلے کر رہی ہے مگردھر نے اور جلائو گھیر ائو کے ذریعہ روڑے اٹکا نے والو ں کو قوم کبھی معاف نہیں کریگی ملک کیخلاف سازشیں کر نیوالو ں کیساتھ حکومت سختی سے نمٹے گی غیر جمہوری ہتھکنڈوں اور دھرنا سیا ست سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہوا اور دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہوئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں