منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی پیٹرولنگ پولیس محمد اسلم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابوبکر صدیق کو چرس سمیت رگنے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے 570گرام چرس برائے نوش و فروش برآمد ہوئی جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں