ادویات اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ظلم کی انتہا ہے

فیصل آد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سر گرم رہنما امید وار ایم پی اے رائے شہادت کھرل نے کہا کہ وفاقی حکومت آئی ایم آف کی غلا می چھوڑیدیں ادویات اور گیس کی قیمتوں میں بار بار اضافہ ظلم کی انتہا ہے غریب عوام پر رحم کرے جا ن بو جھ کر عا م آدمی کو معا شی طور پر زندہ درگور کیا جا رہا ہے حکومت ٹیکسوں کا یہ ہد ف عو ام کی رگوں سے رہا سہاخون نچوڑ کر عوام کا سانس نا بند کیا جائے گھریلو بجلی صارفین پر1000 (ایک ہزار) روپے ماہانہ فکسڈ چارجزکا فیصلہ بھی فوری طور پر واپس لیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں