افغان بائولر نوین الحق کی PSL کھیلنے سے معذرت

لاہور (سپورٹس نیوز) افغانستان کے فاسٹ بائولر نوین الحق نے پی ایس ایل کھیلنے سے معذرت کرلی۔ نوین الحق نے انسٹاگرام پر پی ایس ایل نہ کھیلنے کی اسٹوری لگائی۔ نوین الحق کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کے ساتھ آخری سیزن بہت اچھا رہا، اس سال پی ایس ایل نہیں کھیل سکتا، اگلے سال پی ایس ایل کھیلوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں