محنت کش ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق

ماموں کانجن( نامہ نگار)ماموں کانجن 40 سالہ گونگا بہرہ غریب محنت کش ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق غو ثیہ کالونی بلاک نمبر 1.گلی نمبر 6 کا رہائشی غریب محنت کش گونگا بہرہ مقبول کام سے سائیکل پر اپنے گھر آرہا تھا کہ بنگلہ چوک کلیانوالا روڈ پر پیچے سے آنے والے ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر دے ماری جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس تھانہ ماموں کانجن نے نے موقع پر پہنچ کر مزید کاروائی کا آغاز کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں