غازی حق نواز SHO تھانہ روڈالہ روڈ تعینات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سی پی او کامران عادل نے غازی حق نواز کو ایس ایچ او تھانہ روڈالہ روڈ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے جنہوں نے اپنے عہد ے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی۔مذکورہ نشست سابق ایس ایچ او زاہد اعوان کے معطل ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں