کسانوں کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد عجازچوہدری نے کہا کہ بلیک مافیا کے سامنے حکومت اور ضلعی انتظامیہ گھٹنے ٹیک چکی ہے کمر توڑ مہنگائی میں پنجاب حکومت اور بلیک مافیا مل کر کسانوںکو معاشی طور پر زندہ درگور کر رہے ہیں کاشتکاروں کسانوں کا استحصال پیپلز پارٹی کسی صورت برداشت نہیں کرے گی حکومت گندم دھان اور کماد کی خرید میں خود مافیا بنی ہوئی ہے پنجاب کی حکومت میں کسانوں اور غریب عوام پرہر روز مہنگائی کے نشتر چلائے جا رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں