سماجی شخصیت لالہ عبدالجبار خاں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

اواگت (نامہ نگار) سیاسی وسماجی شخصیات لالہ عبدالمجید خاں مرحوم کے صاحبزادے رانا عامر جبار خاں کے والد لالہ عبدالجبار خاں جوکے رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے مرحوم کونمازجنازہ کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں 108گ ب والے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کے نماز جنازہ میں علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیات نے سوگوار خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جواررحمت جگہ عطافرمائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں