بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ذوالفقار علی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد بلال کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کے جرم میں تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں