صفدر آباد میں ولادت حضرت علی کے سلسلہ میں محفل میلاد

صفدرآباد(نامہ نگار)علامہ ڈاکٹر حافظ عبد الرئوف سالک خطیب جامع مسجد تاجدار ختم نبوت ۖ ورد مدینہ کینال برج صفدرآبادنے کہا ہے کہ اگر مسلمان ضرب حیدری کی ایک رائی کے دانے کے برابرخیرات لے کرکفر کے مقابلے میں نکل پڑیں تو دنیا کی کوئی طاقت اسلام کے سامنے ٹھہر نہیں سکتی۔ولادت پاک حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی محفل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ رضی اللہ عنہ تو فرمان رسالت مآب ۖ کے مطابق مدینتہ العلم کا دروازہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں