ایڈوائزر زصوبائی محتسب پنجاب کا دورہ تاندلیانوالہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایڈوائزرز صوبائی محتسب پنجاب سید مبشر حسین شاہ اور ڈاکٹر طارق سردار نے رقبہ سرکار پر ناجائز قبضہ کے حوالے سے چک نمبر 402گ ب،چک نمبر 411گ ب اور موضع گڑھ فتح شاہ تحصیل تاندلیانوالہ کا دورہ کیااور ریکارڈ چیک کیا۔ ایڈوائزرز نے موقع پر ضروری ہدایات جاری کیں اور کہا کہ قابضین سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں