منشیات کے مقدمے کا ملزم فیصلے سے قبل ہی فرار

منڈی صادق گنج(نامہ نگار)منشیات کے مقدمے کا ملزم فیصلے سے قبل ہی فرار’تھانہ منڈی صادق گنج میں درج مقدمہ نمبر 281/23 بجرم CNSA 9c کا ملزم ارسلان عرف شانی ٹرائل مکمل ہونے کے بعد فیصلے سے قبل ہی عدالت سے فرار ہو گیا ملزم کے فرار ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج منچن آباد نے ملزم کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اسے جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عدم ادائیگی جرمانہ پر مزید تین ماہ قید کا فیصلہ سنایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں