میراتھن ریس، 3000 سے زائد رنرز شریک

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میراتھن ریس کا انعقاد کیا، سیریز کی پانچویں میراتھن میں پاکستان اور دنیا بھر سے دوڑنے والے افراد حصہ لے رہے ہیں۔ میراتھن میں ملک بھر سے3000سے زائد رنرز نے شرکت کی ہے جبکہ ریس میں سفارتی برادری کی ایک قابل ذکر تعداد بھی شامل ہو گی، یہ میراتھن بین الاقوامی رنرز کو بھی اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں