آئی ایل ٹی 20’شائی ہوپ دبئی کیپیٹلز کے ریکارڈ تعاقب پر خوش

ابوظہبی(سپورٹس نیوز)دبئی کیپیٹلز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف 207 کے سب سے زیادہ رنز کا تعاقب کرتے ہوئے لگاتار تین میچ جیتے ہیں۔گلبدین نائب(میچ کے بہترین کھلاڑی)اور شائی ہوپ (53 گیندوں پر 74 رنز ناٹ ناٹ آئوٹ)کے درمیان شاندار شراکت داری کے علاوہ دبئی کیپیٹلز نے آئی ایل ٹی 20 کے تیسرے ایڈیشن میں ٹائٹل حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر تیز ترین تبدیلی کے طور پر خود کو مضبوط کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں