بچپن سے ہی اداکاری کا بہت شوق تھا، نعیمہ بٹ

لاہور(شوبز نیوز) کبھی میں کبھی تم میں رباب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اب اگرچہ وہ سنگل ہیں لیکن وہ کسی بھی رشتے کے لئے دستیاب نہیں۔ساتھ ہی نعیمہ بٹ نے دعوی کیا ہے کہ انہیں بڑے بالوں کے ساتھ دیکھ کر باقی شوبز شخصیات نے بھی بال بڑھانا شروع کردیئے ۔ 10سال سے زائد عرصے تک امریکا میں اداکاری کا کام کرتی رہیں۔ ان کے خاندان میں زیادہ تر افراد نے ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔اور انہوں نے بھی ابتدائی تعلیم ڈاکٹری کی لی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں