سمندری ٹرانسپورٹروں کو ایل پی جی استعمال کرنے کی کھلی چھٹی دیدی گئی

سمندری (بیورو چیف) انتظامیہ وٹریفک پولیس نیٹرانسپورٹروں کو ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی جو کہ کسی وقت بھی کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے سمندری کی انتظامیہ کی غفلت سے مسافر ویگنوں میں نصب غیر معیاری سلنڈروں سے کسی بڑے حادثے کا خدشہ ہر وقت موجود رہتا ہے جبکہ حکومت پنجاب کے حکم پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی طرف سے مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی گیس کو بطور ایندھن استعمال کرنے پر مکمل طور پر پابندی عائد ہیتاہم غفلت لا پرواہی و عدم توجہی سے ٹرانسپورٹروں کو ایل پی جی سلنڈراستعمال کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں