گورنر سندھ کا مداح روزانہ دو گھنٹے بیل بجاتا ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مقامی مداح ایک ماہ سے روزانہ کی بنیاد پر دو گھنٹے بیل بجاتا ہے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ڈھونڈنے کیلئے بیل آف ھوپ bell of hope کے نام سے کمپین کر رہا ہے گلی محلوں بازاروں مختلف علاقوں میں جا کر بیل بجاتا تاکہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری تک ایک مداح کی بیل آواز گونجتے گورنر سندھ کو سنائی دیں۔ مداح کا کہنا گورنر سندھ bell of hopeگورنر ہائوس کے باہر بیل لگ کر عوامی مسائل موقع پر حال کرنے پر مداح گورنر سندھ کی تحسین پیش کرتا ہے۔ مداح کا مطالبہ سندھ کی طرح پنجاب ‘ کے پی کے’ بلوچستان کی بیل آف ھوپ لگائے تاکہ عوامی مسائل حل کرنے پر حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں