دھاندرہ ‘ 16سالہ لڑکی اغوا

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار) تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ دھاندرہ سے 16سالہ لڑکی دوائی لینے گئی اغوا ہو گئی’ تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ 66دھاندرہ کے رہائشی تنویر حسین کی بھتیجی صبح کے وقت گھر سے دوائی لینے گئی اور گھر واپس نہیں آئی، اہل خانہ نے درخواست میں شبہ ظاہر کیا ہے کہ نا معلوم ملزمان نے بھتیجی کو زنا حرام کاری کیلئے اغوا کر رکھا ہے یا جان سے مار دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں