منشیات فروش قانون کی گرفت میں آگیا

گوجرہ ( نامہ نگار )سٹی پولیس گوجرہ نے منشیات فروش کو قا بو کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پو لیس گوجرہ کو مخبری ہو ئی کہ محلہ سراج ٹا ئو ن محمد کامرا ن محلہ میں چرس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور اسکے قبضہ سے 1360 گرا م چرس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں