کرنٹ لگنے سے نوجوان جھلس گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) بٹالہ کالونی کے علاقہ سمندری روڈ اوڈین سٹریٹ میں محلہ شریف پورہ کا رہائشی علی حسن بجلی کے پول سے تار چوری کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں