فلم جراسک ورلڈ ری برتھ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس (شوبز نیوز) جراسک پارک سیریز کی اگلی فلم جراسک ورلڈ ری برتھ کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی، صرف 2دن میں 18ملین سے زائد لوگوں نے ٹریلر دیکھ لیا۔ہالی ووڈ پروڈیوسر اسٹیون اسپلبرگ کی پروڈکشن میں بنے والی جراسک پارک سیریز کی 7ویں فلم اسی سال 2 جولائی 2025 کو ریلز ہو گی۔فلم کی کاسٹ میں اسکارلیٹ جوہانسن ایکشن ایکسپرٹ کے طور پر جلوہ گر ہو رہیں جو ا اس فلم میں ایک خصوصی مشن کا حصہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں