8مارچ کو حجاب کا دن منایا جائیگا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا سمیت ملک بھر میں 8مارچ کو قومی سطح پر حجاب کا دن منایا جائیگا جس کیلئے حکومت کی جانب سے باقاعدہ طور پر اس دن کو منانے کیلئے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت متحرک ہوگئی ہے 8مارچ کو سکولز’ کالجزاور دینی و سماجی تنظیموں کی جانب سے اس دن کو بھرپور طریقہ سے منانے کیلئے اقدامات کئے جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں