خاتون پر تشدد کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون کو زدوکوب کرکے تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق قدسیہ امین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان محمد مظہر وغیرہ نے اسکو زدوکوب کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں وجہ عناد عدالت میں رٹ دائر کرنا تھا۔جس پرمقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں