19فروری کو بارش کا امکان

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی خوش خبری سنا دی گئی، بادل کہاں اور کب برسیں گے، ماہرین نے اس سلسلے میں پیش گوئی کی ہے۔ فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں فی الوقت موسم خشک اور نسبتاً سرد ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم 18 فروری منگل کو پاکستان میں داخل ہوگا اورفیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں بارش کے امکانات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں