ایکسین واپڈا معروف بٹ اوپن ڈور پالیسی پر عمل پیرا ہیں

سرگودھا (بیوروچیف)ایکسیئن واپڈا سب ڈویژن طارق آباد ڈویژن انجینئر معروف احمد بٹ نے بجلی چوری کرپشن اور بدعنوانی کا صفایا کر دیا’عرصہ دراز سے رکے کام اور دیگر مسائل خوش اسلوبی سے حل ہونے لگے ایکسیئن افس طارق آباد میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت بجلی صارفین کی مشکلات میں نمایاں کمی اور بجلی چوروں کے خلاف بھے کریک ڈان جاری۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا سرگودھا سب ڈویڑن طارق آباد کے ایکسیئن معروف احمد بٹ نے جب سے چارج سنبھالا ہے دفتر میں انے والے سائلین نے سکھ کا سانس لیا ہے بجلی کے بھاری بلوں سے ستائے عوام کو ہر ممکن ریلیف مل رہا ہے سفارشی اور ٹاٹ مافیا بھی کہیں نظر نہی آرہا واپڈا سے متعلق ہر کام میرٹ پر ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں