جامع مسجد بہار مدینہ میں عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تحریک اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد بہارر مدینہ محلہ غوث نگر میں عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت کلام پاک کے بعد شہر فیصل اباد کے عظیم ثنا خوان اور علما نے خصوصی شرکت کی جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا قاری محمد زبیر قادری رضوی صدر علماونگ تحریک اہل سنت پاکستان نے کیا اور سید ظہیر احمد شاہ شیرازی ،حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شاہد فاروق رضوی نیک خصوصی خطاب کیا اور محمد اکرم چشتی، عبدالرحمن جامی ،نعیم ناصر چشتی ،محمد زبیر سلطانی ،مشاہد رسول اور دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا جبکہ خصو صی شرکت ڈاکٹر محمد وقاص صدر انجمن کمیٹی ،محمد سلیم خزانچی انجمن کمیٹی اور محمد شکیل جٹ محمد ،وسیم انصاری ،عامر جٹ ،حاجی محمد اقبال، حافظ محمد یاسین ،حافظ علی عباس ،ملک محمد جمیل ،محمد ذیشان اعوان، محمد اسد رحمان ،رب نواز اور علاقہ بھر کے دیگر معززین اور اہل محبت احباب نے شرکت کی جبکہ حضرت علامہ مولانا قاری محمد زبیر قادری رضوی صدر علما ونگ تحریک اہل سنت پاکستان نے خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں