44ویں سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی چھٹی پوزیشن

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاکستان کے سائیکلٹس نے تھائی لینڈ میں ہونے والی 44ویں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی پوزیشن حاصل کر لی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی ٹیم نے ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 6 تمغے حاصل کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں