بچے کو مارنے پر ٹیچرکیخلاف مقدمہ

کمالیہ (نامہ نگار)کمسن بچے کو مارنے پیٹنے پر سکول ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد شہباز نے تھانہ سٹی کمالی میں درخواست دی کہ ریحان وغیرہ نے اسکے چھ سالہ بیٹے کو جو کہ ریحان پبلک سکول میں پڑھتا ہے کو مار پیٹ کر سخت زیادتی کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں