کمالیہ(نامہ نگار)مکان کی چھت گرنے سے کمسن بچی زخمی ۔تفصیل کے مطابق کمالیہ محلہ بگائی والا میں مکان کی چھت گرنے سے کمسن بچی زخمی ہوگئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مکان کی چھت خستہ حالت تھی ۔