کرسچین کمیونٹی میں مینارٹی کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب

سمندری (بیورو چیف) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرسچین کمیونٹی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مینارٹی کارڈ کے اجراء کی تقسیم کیلئے میونسپل کمیٹی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹنٹ کمشنر سمندری عثمان سکندر سابقہ چیرمین مارکیٹ کمیٹی حاجی محمد اسلم گجر 105 گھرانوں میں کارڈ تقسیم کیے تقریب کے شرکائسے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمد اسلم اسسٹنٹ کمشنر عثمان سکندر نے کہا کہ کرسچین کمیونٹی میں مینارٹی کارڈز کی تقسیم احسن اقدام ہے ہر 3 ماہ بعد 10500 روپے مالی امداد انکے اکاؤنٹس میں فراہم ہو جایا کریگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں