کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی سجاد اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مختار احمد کے خلاف اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔