معمولی تنازعہ پر فائرنگ،ایک نوجوان قتل،دوسرا زخمی

گوجرہ (نامہ نگار)سمندری روڈ گوجرہ کے محمد حنیف نے پٹرول پمپ بنا رکھاہے جسکا بیٹا مدثر حنیف پمپ پر موجود تھا’ پٹرول پمپ سے ملحقہ ہوٹل پر مدثر کھانے کا آرڈر دینے گیا’حسنیہ کالونی کے فیصل ، نبیل،قاری ذوالفقاروغیرہ موٹر سائیکلوں پر آگئے اور مدثر پر فائرنگ کر دی ہوٹل مالک نصیر احمد کا بیٹا عبداللہ آگے آیا تواس پر بھی فائرنگ کر دی ‘مدثر حنیف جاں بحق جبکہ عبداللہ زخمی ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں