حاجی یاسین ظفر کی وفات پر اظہار تعزیت

صفدرآباد(نامہ نگار)معروف ماہر تعلیم اور ریٹائرڈہیڈ ماسٹرحاجی محمد یاسین ظفر کے انتقال پر ملک بشیر احمد شاہد ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر متابہ سکول تحصیل صفدرآباد،ڈیلی بزنس رپورٹ کے احسان الحق بابر،ادریس بھٹی جرنلسٹ اور خالد محمود بھٹی سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی صفدرآباد نے اظہار تعزیت کیا ہے۔مرحوم دیپالپور اوکاڑہ کے معروف صحافی عمران صدیق کے چچا،ارائیں برادرز فلنگ اسٹیشن پاکپتن روڈ دیپالپور کے اونر ذیشان یاسین کے والد تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں