عید پر طویل تعطیلات کا امکان

لاہور (بیوروچیف) عید الفطر کے موقع پر عوام کو 9دن کی طویل چھٹیاں ملنے کا امکان ہے عیدالفطر 2025کے چاند نظر آنے کی متوقع تاریخ کے پیش نظر پاکستاٰنی 29مارچ تا 6اپریل یعنی 9دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں