بھائی سے جھگڑا،16سالہ لڑکی کی زہریلی دوا پی کر خودکشی

مریدوالہ(نا مہ نگار ) بھائی سے جھگڑے کے بعدجواں سالہ لڑکی نے زہریلی دوائی پی کر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق تھانہ مریدوالہ کے گائوں487گ ب میں 16سالہ نجمہ دختر عبد الغفور کا اپنے چھوٹے بھائی سے تلخ کلامی ہوئی تو اس نے گھر میں پڑی زہریلی دوائی پی لی جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر سول ہسپتال سمندری منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں