کمالیہ (نامہ نگار)نامعلوم شخص گھرکے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق محلہ چڑھ کا رہائشی اسامہ یعقو ب نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اس کے گھر کے باہر سے نا معلوم شخص موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔




