بجلی چوری کرنے والا مقدمہ کی زد میں آگیا

کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا محمد عمران اسحاق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امتیاز کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں