7

نامعلوم چور لاکھوں کی اینٹیں لے گئے

کمالیہ (نامہ نگار)نامعلوم چور لاکھوں ر و پے مالیت کی اینٹیں چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق غلام رسول نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم چور نے اسکی اینٹیں مالیت 2لاکھ 75ہزار روپے چوری کرلی جس پرمقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں