کمالیہ(نامہ نگار)ایم این اے تحریک انصاف ریاض فتیانہ نے رائے اظہار احمد خاں کی وفات پر ان کے بیٹے اور رانا عزیزالرحمن جگنو سابق صدر کمالیہ بار سے اظہار تعزیت کیامرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی اس موقع پر میاں ریاض احمد ڈھڈی اور رائے عمر حیات خان منج بھی ان کے ہمراہ تھے۔




