رمضان المبارک کا احترام کرنا ہم سب پر لازم ہے

اواگت(نامہ نگار)رمضان المبارک کا احترام کرنا ہم سب پر لازم ہے اس مبارک مہینے میں روزے رکھنا نماز کی ادائیگی نوافل تلاوت قرآن صدقات خیرات اور نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنا چاہیے ان خیالات کا اظہار خلیفہ حکیم قاری محمد حبیب طاہری نقشبندی نے ماہانہ وار پروگرام گیارہویں شریف کی محفل کے سلسلہ میں جامعہ مسجد غفاریہ محلہ مائی مستانی مکوآنہ میں محفل کے شرکا سے کیا اس موقع پر خلیفہ فیاض احمد طاہری نقشبندی ارشد گجر طاہری نقشبندی رمضان طاہری قاری منشا طاہری عمران طاہری امیر علی طاہری ارشاد احمد طاہری وقاص ودیگر بھی کثیر تعداد میں موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں