منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں اے ایس محمد شفیق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کے قبضہ سے 50لیٹر دیسی شراب برآمد کی ۔دوسرے واقعہ میں اے ایس آئی سجاد اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ندیم کے قبضہ سے 60لیٹر دیسی شراب برآمد کی اور تیسرے واقعہ میں ایس آئی علی عمر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نذر حسین کے قبضہ سے 30لیٹر شراب برآمد کی جس پر تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں