محکمہ سول ڈیفنس کی طرف سے نجی سکول میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر افتخار ایجوکیشنل گروپ ، سینیئر لیبر لیڈر رہنما مسلم لیگ نون کی کاوشوں سے فیصل اباد میں سول ڈیفنس کی طرف سے پرائیویٹ سکول میں اچانک حادثات سے بچا کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق اے ایم سکول سسٹم میں ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کو رانا عباس ڈسٹرکٹ افیسر سول ڈیفنس کی ہدایات پر انسپکٹر قدیر نے بچوں کو سیفٹی کے حوالہ سے اگاہ کیا اور باقاعدہ حادثہ سے بچا کے لیے پریکٹس بھی کروائی جس کو اہل علاقہ اور لیبر لیڈر افتخار چودھری نے خوش آئند قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ سول ڈیفنس کی مذکورہ ورکشاپ سے سکول کے والدین اور اساتذہ کرام نے بہت اچھا اقدام قرار دیا ہے انہوں نے رانا عباس کا بھی شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ رانا عباس فیصل اباد کے بہت ہی اچھے ایماندار محنتی اور دیانت دار آفیسر ہیں رانا عباس کی قیادت میں انسپکٹر قدیر مختلف سکولوں میں ورکشاپ کا انعقاد کر رہے ہیں اس طرح سول ڈیفنس فیصل اباد مختلف فیکٹریوں میں بھی مزدوروں کو اچانک حادثات سے بچا کے لیے ورکشاپ کا انعقاد کر رہے ہیں اس شاندار اقدام پر لیبر لیڈر افتخار سندھو نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے اچھا اقدام قرار دیا ہے اس طرح میاں نواز شریف صاحب اور محترمہ مریم نواز صاحبہ کے مزدور دوست پالیسی کے اس اقدام کو سول ڈیفنس نے عملی جمع پہنایا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں