کمالیہ( نامہ نگار) نامعلوم جیب تراش موبائل چوری کر کے فرارمقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق حسن رضا نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم چور نے اقبال بازار میں دوران خریداری اسکی جیب سے موبائل مالیت 34ہزار روپے چوری کرلیاجس پر مقدمہ درج ہوا۔